گھر یلوجھگڑ ے پر خود کشی کرلی

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 9 اگست 2016 18:17

پاکپتن ( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 09 اگست۔2016ء ) نواحی چک 41-eb میں لڑکی نے گھر والوں سے جھگڑ کر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ چک41-eb کے رہائشی نور محمد کی 18سالہ بیٹی اللہ معافی نے گھر والوں سے جھگڑ کر مبینہ طور پرزہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔

متعلقہ عنوان :