سیاسی اختلافات اپنی جگہ ، ملک کی خاطر سب اکھٹے ہیں ،پولیس کو مضبوط کرنا ہوگا، عمران خان

فوج نے ہمیشہ مشکل وقت میں قوم کا ساتھ دیا ہے جو قابل تعریف ہے ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف , مار شل لاء لگنے کا دور گزر چکا ، وزیر اعظم کو پارلیمنٹ اور قانون کے ماتحت کرنا چاہتے ہیں،کوئٹہ واقعہ قابل مذمت ،انسانیت کے خلاف ہے کوئی بھی باشعور شخص ایسی حرکت نہیں کرسکتا ہے،سانحہ سول ہسپتال کے دورے کے بعد صحافیوں سے بات چیت