سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کا سانحہ سول ہسپتال کا دورہ

منگل 9 اگست 2016 18:41

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء ) بلوچستان اسمبلی کی سپیکر راحیلہ حمید خان درانی نے منگل کے روز سانحہ سول ہسپتال کے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے س موقع پر صحافیوں سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ روز کے سانحہ میں میرے سنیئر اور جونیئر ساتھی وکیل ہم سے جدا ہوگئے ہم ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ایک المناک واقعہ ہے اس واقعہ میں جو شہید ہوئے ہیں ان کے لواحقین کو اﷲ تعالیٰ صبر و جمیل عطاء کریں ۔

متعلقہ عنوان :