مسائل کے باوجود جولائی 2016میں سیمنٹ کی مقامی مارکیٹ میں ترسیل میں 12فیصد اضافہ
منگل 9 اگست 2016 19:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسو سی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2016میں سیمنٹ کی مقامی مارکیٹ میں ترسیل 20لاکھ8 1ہزار ٹن رہی جوکہ جولائی 2015کے18لاکھ ٹن سے 12.38فیصد زیادہ ہے جبکہ سیمنٹ کی کل ترسیلات 24لاکھ83ہزارٹن رہی جوکہ گذشتہ برس کے22لاکھ60ہزارٹن کے مقابلے میں 9.82فیصد زیادہ ہے۔
جولائی 2016 میں ملک میں تعمیرات کا کام بہت سست رفتار رہا۔ تاہم اس کے باوجود سیمنٹ کی مقامی مارکیٹ میں خریدوفروخت میں تیزی دیکھی گئی جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر سیمنٹ کی پیداواری صنعت کو درپیش مسائل حل کیے جائیں تو اس کی ترقی مزید بہتر ہو سکتی ہے۔سیمنٹ کی برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 0.06فیصد کمی ہوئی۔ سیمنٹ کی کل برآمدات جولائی2016میں 4لاکھ65ہزار102ٹن رہیں جبکہ جولائی 2015میں یہ برآمدات 4لاکھ65ہزار369ٹن تھیں ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.