پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15رکنی قومی سکواڈ کااعلان کر دیا
ٹیسٹ میں فیل پروفیسر کو ایک روزہ کرکٹ میں بھی موقع مل گیا، عمر گل کو سات ماہ بعد نمائندگی ملی، زیرعتاب احمد شہزاد اور عمر اکمل بدستور نظروں سے دور جبکہ محمد عرفان اور انور علی بھی جگہ نہ بنا سکے
منگل 9 اگست 2016 19:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 15رکنی قومی سکواڈ کااعلان کردیاگیا ، ٹیسٹ میں فیل پروفیسر کو ایک روزہ کرکٹ میں بھی موقع مل گیا، عمر گل کو سات ماہ بعد نمائندگی ملی، زیرعتاب احمد شہزاد اور عمر اکمل بدستور نظروں سے دور جبکہ محمد عرفان اور انور علی بھی جگہ نہ بنا سکے۔
گزشتہ روز پی سی بی نے انگلینڈ کے خلاف 5ون ڈے اور آئرلینڈ کے خلاف 2ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے لئے 15رکنی ٹیم کا اعلان کیا ۔گوروں کے دیس میں بیٹنگ میں بری طرح فلاپ پروفیسر کو پھر موقع دے دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے ہی ٹیسٹ میں دو ففٹیز جڑنے والے سمیع اسلم کو بھی نمائندگی کا انعام مل گیا ہے جبکہ فاسٹ بالر عمر گل کی ٹیم میں سات ماہ بعد واپسی ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.