سی ڈی اے کے زیراہتمام موسمِ برسات کی شجر کاری مہم موسم کی خرابی کے باعث ایک ہفتہ کے لئے ملتوی‘ نئے شیڈول کے مطابق شجرکاری مہم 24اگست کو ہو گی
منگل 9 اگست 2016 19:41
اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی ایکے زیراہتمام موسمِ برسات کی شجر کاری مہم موسم کی خرابی کے باعث ایک ہفتہ کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق شجرکاری مہم 24اگست کو ہو گی۔ وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری مارگلہ ہلز کے دامن میں پودا لگا کر باقاعدہ طور پرشجرکاری مہم کا افتتاح کریں گے۔
مہم کے دوران تین لاکھ مختلف اقسام کے پودے لگائے جائیں گے۔ ممبر ماحولیات و ممبرفنانس ثناء اللہ امان نے”اے پی پی“ کو بتایا کہ سی ڈی اے نے موسم برسات شجرکاری مہم موسم کی خرابی کے باعث ایک ہفتہ کیلئے ملتوی کر دی۔ پہلے یہ مہم 16 اگست 2016 ءء کو ہونا تھی تاہم اب نئے شیڈول کے مطابق شجرکاری مہم 24اگست کو ہوگی اس موقع پر ایک رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی منعقد کی جائے گی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ بالخصوص مختلف سکولوں اور کالجوں کے طلبا ء کی شرکت کو یقینی بنایا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.