نواز مودی دوستی کا خمیازہ کب تک قوم بھگتے گی‘میاں محمود الر شید

بھارت کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے، پاکستانی دریاؤں میں پانی چھوڑا جا رہا ہے، بلوچستان میں مداخلت کی جا رہی ہے , کیا حکومت عالمی برادری میں معاملہ اٹھانے سے پہلے مزید لاشوں کا انتظار کر رہی ہے‘مظاہرے میں خطاب، صحافیوں سے گفتگو