ضلع کونسل ہنگو میں سالانہ ترقیاتی بجٹ برائے سال2016-17کا اعلیٰ سطح اجلاس
ضلعی ایوان میں کل محاصل کا 1ارب64کروڑ 80لاکھ72ہزار کا ترقیاتی بجٹ پیش ضلعی اپوزیشن کا تحفظات کا اظہار ۔بجٹ کی منظوری کیلئے 2دن جائزہ مہلت پر منظوری تک حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
منگل 9 اگست 2016 20:11
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 اگست ۔2016ء) ضلع کونسل ہنگو میں سالانہ ترقیاتی بجٹ برائے سال2016-17کا اعلیٰ سطح اجلاس۔ضلع ناظم مفتی عبید اللہ نے ضلعی ایوان میں کل محاصل کا 1ارب64کروڑ 80لاکھ72ہزار کا ترقیاتی بجٹ پیش کیا۔ضلعی اپوزیشن کا تحفظات کا اظہار ۔بجٹ کی منظوری کے لئے 2دن جائزہ مہلت پر منظوری تک حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔معاشرتی استحصال سے پاک معاشرے کے قیام کی جدو جہد جاری رکھیں گے۔
ضلعی حکومت ریاست مدینہ کا نظام مشعل راہ ہے۔ضلع ناظم مفتی عبید اللہ کا بجٹ اجلاس سے خطاب ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ضلعی سیکرٹریٹ ہنگو میں کنونیئر ضلع کونسل سید عمر اورکزئی کے زیر صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس جس میں ڈپٹی کمشنر ہنگو احسان اللہ،ڈی پی او ہنگو شاہ نظر سمیت ضلع کے سرکاری افسران اور ایوان کے ممبران نے شرکت کی میں ضلع ناظم ہنگو مفتی عبید اللہ نے سال برائے 2016-17کا سالانہ ترقیاتی بجٹ پیش کیا جو کہ ٹوٹل محاصل کا 1ارب64کروڑ80لاکھ72ہزارروپے کے ترقیاتی فنڈز پرمحیط تھا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.