پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دیں گے، بدر بن خلفان
اومانی کوسٹ گارڈ و پولیس کے وفد کا ہیڈ کواٹر پاکستان سیکورٹی ایجنسی کا دورہ
منگل 9 اگست 2016 20:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 اگست ۔2016ء) اومان کوسٹ گارڈ و پولیس کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈیئر بدربن خلفان خمیس ال زدجالی کی قیادت میں پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ریئر ایڈمرل جمیل اختر HI(M)نے وفد کو آمد پر خوش آمدید کہا اور وفد کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
اس موقع پر سیمینار کا بھی اہتمام کیا گیا اور مختلف ایم اویوز پر بھی سائن کئے گئے۔ وفد کو میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کی جدید سہولتوں سے آراستہ کمپیوٹر لیب کا بھی دورہ کرایا گیا۔ بعدازاں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل اومان کوسٹ گارڈ پولیس برگیڈیئر بدر بن خلفان ال زدجالی نے کہا کہ پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.