بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے مبینہ سرحد پار دہشتگردی کے خلاف احتجاج ،پاکستان نے مسترد کردیا

بھارت پاکستا ن پر الزام تراشیوں کا سلسلہ اور کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرے ،آئندہ الزامات لگائے گئے تو سخت جواب دیا جائے گا،مقبوضہ کشمیر سے گرفتار بہادر علی کو پاکستانی بنا کر پیش کیا جارہا ہے، یہ سراسر غلط ہے ، عبدالباسط نے بھارتی حکام کو کھری کھری سنادیں , سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے عبدالباسط کو دفتر خارجہ طلب کرکے مبینہ جاری سرحد پار دہشتگردی پراحتجاج ریکارڈ کرایا اور مراسلہ حوالے کیا ،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ