ضلعی انتظا میہ ملتان نے در یا ئے چنا ب پر ممکنہ سیلا ب کے پیش نظر فلڈ ریلیف کیمپ کر دئیے
ڈ ی سی او ملتا ن نا در چٹھہ نے فلڈ ریلیف کیمپ محمد پو ر گھو ٹا کا دور ہ، انتظامات پر بر یفنگ لی
منگل 9 اگست 2016 20:50
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) ضلعی انتظا میہ ملتان نے در یا ئے چنا ب پر ممکنہ سیلا ب کے پیش نظر فلڈ ریلیف کیمپ کر دئیے گئے ہیں۔جہاں میڈ یکل کیمپ ، را شن ، جانو رو ں کی ویکسی نیشن اور ٹرا نسپو رٹ سمیت تمام سہو لیا ت فرا ہم کر دی گئیں ہیں۔ضلعی انتظا میہ نے پاک فو ج اور پو لیس کی مد دسے در یا ئی علا قو ں میں رہائش پذ یر لو گو ں کو محفو ظ مقا ما ت پر منتقل کر نے کے عمل کا بھی آ غاز کر دیا گیا ہے۔
گز شتہ رو ز ضلعی محکمو ں اور پولیس کی مشتر کہ ٹیمو ں نے دریا ئے چنا ب کے بندوں کا معا ئنہ کیا اور متعدد خاندانو ں کو فلڈ ریلیف کیمپس میں منتقل کیا۔اس سلسلے میں ڈ ی سی او ملتا ن نا در چٹھہ نے فلڈ ریلیف کیمپ محمد پو ر گھو ٹا کا دور ہ کیا اور انتظامات پر بر یفنگ لی۔(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے کہا کہ حکو مت پنجاب اور پی ڈ ی ایم اے کے مطا بق سیلا بی ریلا 2 رو ز میں در یا ئے چنا ب سے گز ر نے کا خد شہ ہے جو 3 لا کھ کیو سک تک ہو سکتا ہے۔
اس حوا لے سے ضلعی انتظا میہ ریڈ الر ٹ ہو کر تما م انتظا ما ت مکمل کر چکی ہے۔ در یا ئے چنا ب کے قر یب مختلف مقا ما ت پر 20 فلڈ ریلیف کیمپس لگائے گئے ہیں جن میں بستی محمد پو ر گھو ٹا ، پی ایچ کیو قا سم بیلہ ، جلا ل آباد ، فلڈ بند ، پل ٹھٹھی کوہا ڑ واں ، جھو ک وینس ، جھو ک چھاچھڑا ں ، بند بوسن ، چنا ب چو ک ، اکبر فلڈبند ،شیر شا ہ ،پل بگڑ یں،پو نٹہ ،جلالپو ر کھا کھی ،کا ن پو ر قاضیا ں ،پی ایچ کیو پونٹہ ،گردیز پو ر ،مو ضع بیلی ، بیٹ کیسر ، بیٹ کھچ اور خا ن بیلہ شامل ہیں۔انہو ں نے کہا کہ سیلا ب کی صو رتحا ل سے آ گا ہی اور انتظامات کیلئے ڈ ی سی او آفس میں خصوصی کنٹرو ل رو م بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ جس کے فوکل ایڈ یشنل ڈسٹر کٹ کلکٹر منظر جا وید علی ہو نگے جبکہ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ز اپنی حد ود میں قائم فلڈ ریلیف کیمپس کے انچا ر ج ہو نگے۔نا در چٹھہ نے کہا کہ تمام فلڈ ریلیف کیمپس میں بھر پو ر سکیو رٹی انتظا ما ت کئے جائیں گے جبکہ سول ڈ یفنس اور متعلقہ محکمو ں کے افسرا ن و اہلکا رو ں کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی گئیں ہیں۔ڈ ی سی او ملتا ن نے میڈیا سے بھی اپیل کی کہ وہ سیلا ب سیز ن میں ضلعی انتظا میہ کا سا تھ دے اور سیلا ب سے متا ثر ہ افرا د کی محفو ظ مقاما ت پر منتقلی کیلئے بھر پور تشہیر کرے۔انہوں نے کہاکہ شہریو ں کو خو ف و ہرا س میں مبتلا ہو نے کی ضرو ر ت نہیں ضلعی انتظا میہ سیلا ب سے نمٹنے کیلئے مکمل طو ر پر تیا ر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.