وسیم اختر سے سانحہ 12مئی کی تفتیش میں اہم پیشرفت، مزید 2ملزم گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت ناصر ضیاء اور سید سلمان رضوی کے ناموں سے ہوئی ہے ، تفتیشی حکام , ملزمان کی گرفتاری بڑی پیشرفت ہے،پانچوں افراد کے حوالے سے بدھ کو میڈیا کو تفصیلی طور پر آگاہ کروں گا۔ایس ایس پی ملیرراؤ انوار