چینی کھلاڑی کے بارے میں نامناسب الفاظ کو اولمپک انتظامیہ نے آزادی رائے قراردے دیا
منگل 9 اگست 2016 21:44
ریو ڈی جینرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے کہا ہے کہ کھیلوں کا بین الاقوامی ادارہ آزادی رائے کا احترام کرتا ہے تاہم خیالات کے اظہار اور نامناسب بیان میں فرق لازمی ہے ۔
(جاری ہے)
چین کی اولمپک کمیٹی نے کھیل کے دوران آسٹریلین غوطہ خور میک ہاٹن کی جانب سے چینی غوطہ خور سن یانگ کو نامناسب الفاظ کہنے پر آسٹریلین اولمپک کمیٹی اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سے احتجاج کیا تھا۔
اولمپک کمیٹی نے منگل کو مذکورہ معاملہ پر موقف اختیار کیا کہ ہم آزادی رائے کا احترام کرتے ہیں تاہم خیالات کے اظہار اور نامناسب بیان میں فرق لازمی ہے ۔ آسٹریلین اولمپک انتظامیہ نے چینی احتجاج پر اپنے کھلاڑی میک ہاٹن کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ غوطہ خور نے صرف اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ایسا کرنا ہر کھلاڑی کا حق ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.