سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کا رروائی،گھروں میں نوکرانیاں بن کرچوری میں ملوث 2 عورتو ں سمیت4افراد گرفتار
منگل 9 اگست 2016 21:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) اسلام آباد سپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (SIU)کی کا رروائی،گھروں میں نوکرانیاں بن کرچوری کی وارداتوں میں ملوث دو عورتو ں اور ان کے سہولت کار دو مردوں سمیت بین الصوبا ئی چورگینگ کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جن کے انکشاف و نشاندہی پر مسروقہ طلائی زیورات22تولے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والی گاڑی مہران کاربرآمد کرلی گئی ہے۔
اس گر وہ میں ایک اشتہاری مجرم اوردوسرا پانچ مقدمات میں عدالتی مفرور ہے۔ ملزمان نے ضلع اسلام آباد،لاہور اور فیصل آباد میں بھی اسی قسم کی متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی ہدایا ت پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر)محمد الیاس کی نے ڈی ایس پی سی آئی اے بشیر احمد نون کی زیر نگرانی اے ایس آئی اظہر حسین، رانا تسنیم احمد،سرگل خان،رئیس خان،طاہر جاوید اور لیڈ ی کنسٹیبل ریحانہ کوثر پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.