اے پی بی ایف کا بلند صنعتی پیداوارکیلئے گیس کی مستقل فراہمی پر زور
منگل 9 اگست 2016 21:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء) آل پاکستان بزنس فورم نے صنعتی اور گھریلو صارفین کیلئے گیس کی مستقل اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔پاکستان میں اس وقت گیس کی مجموعی پیداوار 4ارب کیوبک فیٹ یومیہ جبکہ طلب 6ارب کیوبک فیٹ یومیہ ہے اور اسی شارٹ فال کے باعث قوم گیس کے شدید بحران سے دوچار ہے ۔
آل پاکستان بزنس فورم نے گیس بحران کے خاتمے کیلئے حکومت کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات اور منصوبوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 16ارب ڈالرز مالیت کے33ارب کیوبک میٹر گیس یومیہ کے تاپی منصوبے،3.75ملین کم لاگت ایل این جی کی درآمد اور750ایم ایم سی ایف ڈی کے پاک ایران گیس منصوبوں سے پاکستان میں نہ صر ف توانائی کی ضروریات طویل مدت تک پوری ہوسکیں گی بلکہ لوگوں کو سستی توانائی بھی میسر آسکے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.