ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی ٹینس جوڑی میں علیحدگی

muhammad ali محمد علی منگل 9 اگست 2016 22:10

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی ٹینس جوڑی میں علیحدگی

ممبئی (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9اگست 2016ء) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی ٹینس جوڑی میں علیحدگی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خاتون ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور سوئس ٹینس سٹار مارٹینا ہنگز کی مشہور ٹینس جوڑی میں علیحدگی ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

دونوں کھلاڑیوں کی جوڑی نمبر 1 رہ چکی ہے۔ اب ثانیہ مرزا نے چیک ری پبلک کی باربرا اور مارٹینا ہنگز نے امریکا کی کوکو کیساتھ جوڑی بنا لی ہے۔

متعلقہ عنوان :