سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے کلئیرنگ ہاؤسز(لائسنسنگ اور آپریشنز) کی منظوری دے دی
منگل 9 اگست 2016 22:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء)کیپیٹل مارکیٹ میں استحکام لانے اور سکیورٹیز ایکٹ ۵۱۰۲ کے تحت ضمنی قانون سازی کرنے کے طور پر سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان نے کلئیرنگ ہاؤسز کا لائسنس حاصل کرنے اور کاروبار کے طور طریقوں کی صراحت کرنے کے لئے کلئیرنگ ہاؤسز(لائسنسنگ اور آپریشنز) ضوابط ۶۱۰۲ کی منظوری دے دی۔
مذکورہ ضوابط تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد منظور کئے گئے ہیں۔ یہ ضوابط ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں کردئے گئے ہیں۔ایکٹ کے تقاضوں کی تعمیل کرتے ہوئے مذکورہ ضوابط کلئیرنگ ہاؤسز کے لئے لائسنس کے اجرا، کم از کم مطلوبہ مالی وسائل، فرائض اور وجوبات، آڈٹ و اکاؤنٹ، ڈائریکٹروں اور انتظامیہ کے تقرر اور طرزِ عمل، ڈائریکٹروں اور انتظامیہ کیلئے اہلیت اور موزونیت کے معیار اور اہم کار ہائے منصبی کو ٹھیکہ پر دئے جانے کے طریقہ کار کی صراحت کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.