مقبوضہ کشمیر میں ا نسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں بند کرائی جائیں

حق خود ارادیت کیلئے سلامتی کونسل کو قرار دادوں پر بھی عمل کرایا جائے،کہ بھارتی افو اج کے مظالم ناقبول ہیں، طاقت استعمال اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، برہان وانی کے قتل کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں , وزیر اعظم نوا زشریف کااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کو خط