کوئٹہ کا دھماکہ ہمارے دشمن کی بزدلانہ شیطانی حرکت ہے ، اب یہ پاکستان کے سیکورٹی اداروں اور حکومت کا امتحان ہے کہ وہ دشمن کے اس خونخوار چہرے کو عالمی برادری کے سامنے کس طرح بے نقاب کرتے ہیں
نائب امیر جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس کا تربیتی ورکشاپ کے اختتامی سیشن سے خطاب
منگل 9 اگست 2016 22:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس نے منصورہ میں کارکنان کی تربیتی ورکشاپ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ کا دھماکہ ہمارے دشمن کی بزدلانہ شیطانی حرکت ہے۔ اب یہ پاکستان کے سیکورٹی اداروں اور حکومت کا امتحان ہے کہ وہ دشمن کے اس خونخوار چہرے کو عالمی برادری کے سامنے کس طرح بے نقاب کرتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک عظیم نعمت اور اسلام کا قلعہ ہے۔ اسلام دشمن ، پاکستان مخالف قوتیں اس کو منہدم کر نا چاہتی ہیں۔پاکستان کی حفاظت اﷲ کر رہا ہے اور پاکستان کے محبت وطن و محب اسلام تمام شہری بھی اس کا دفاع کرنے کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمارا دشمن انشاء اﷲ ناکام ہوگا اور پاکستان اپنے مقاصد کے حصول کی طرف بڑھتا رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.