عوامی تحریک نے شہدائے کوئٹہ کے احترام میں 16 اگست کا احتجاج 20 اگست تک موخر کر دیا
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پنجاب میں ضرب عضب کا آغاز کیا جائے‘ڈاکٹر طاہر القادری سیاوزیراعظم بتائیں ایکشن پلان کے جائزہ کیلئے انکی زیر صدارت 17 ماہ میں کتنے اجلاس ہوئے ؟،اقتصادی راہداری کے غیر آباد علاقوں میں مساجد اور مدارس کن نمازیوں کیلئے تعمیر کیے گئے ؟‘سربراہ عوامی تحریک کا ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 9 اگست 2016 22:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے شہدائے کوئٹہ کے احترام میں تحریک قصاص کے سلسلے میں 16 اگست کے ملک گیر احتجاج کو 20 اگست تک موخر کر دیا ہے،مرکزی سیکرٹریٹ میں شہدائے کوئٹہ کیلئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کی گئی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی،دعائیہ تقریب میں سربراہ عوامی تحریک اور جملہ عہدیداران، کارکنان سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے۔
گزشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ کوئٹہ کے قومی سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے، ہمارے دل آج اسی طرح رنجیدہ ہیں جس طرح 17 جون کے سانحہ ماڈل ٹاؤن،سانحہ اے پی ایس، سانحہ بلدیہ فیکٹری، سانحہ 12 مئی، سانحہ گلشن اقبال سمیت دہشت گردی کے جملہ سانحات پر تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.