گلگت بلتستان کے وسائل پر وہاں کے عوام کا حق ہے ، کسی کو عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے ،علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے دیامراور بونجی ڈیم فوری تعمیر کیے جائیں ،پاک چائنہ کوری ڈور میں اس علاقے کو بھی شامل کیا جائے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو باہم مربوط کر کے آزادی کشمیر کا بیس کیمپ بنائیں گے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا گلگت میں آزادی کشمیر کانفرنس سے خطاب
منگل 9 اگست 2016 23:04
لاہور/گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے وسائل پر وہاں کے عوام کا حق ہے ، کسی کو عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے دیامراور بھونجی ڈیم فوری تعمیر کیے جائیں اور پاک چائنہ کوری ڈور میں اس علاقے کو بھی شامل کیا جائے ۔
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو باہم مربوط کر کے آزادی کشمیر کا بیس کیمپ بنائیں گے ۔ وہ منگل کو یہاں گلگت میں آزادی کشمیر کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی نے بھی خطا ب کیا ۔سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کی پشت پر کھڑے ہیں ہم سید علی گیلانی سمیت حریت قیادت کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ پاکستانی قوم آزادی کشمیر کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ رہے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.