لاہور ،اینٹی کرپشن کا ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر میں چھاپہ

ایکسائز کلرک حاجی فضل دین کو شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار