لاہور ،پولیس نے سکیورٹی بہتر بنانے اور سکیورٹی نقائص دور کر نے کیلئے شہر کے تمام تعلیمی اداروں و انتظامیہ کو 13اگست کی ڈیڈ لائن دیدی
منگل 9 اگست 2016 23:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 اگست ۔2016ء) لاہور پولیس نے سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے اور سکیورٹی نقائص دور کر نے کیلئے شہر کے تمام تعلیمی اداروں انتظامیہ کو 13اگست کی ڈیڈ لائن دیدی ۔ ہدایات پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں وارننگ نوٹس کے بعد ادارہ بند کر دیا جائیگا۔
(جاری ہے)
تمام ڈویژنل ایس پیز کو خود نگرانی کر نے کے ا حکامات ،سکیورٹی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کو گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد بھی کھلنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔
زرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے لاہور پولیس کی جانب سے شہر کی تمام یونیورسٹیوں ، کالجز ، سکولز اور اکیڈمیوں سمیت دیگر تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے حوالے سے سروے کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جو کہ 13اگست تک تمام تعلیمی اداروں کی سکیورٹی بارے آگاہ کر ینگی اور ان کی مرتب کر دہ رپورٹ پر عملدر آمد کر تے ہوئے تعلیمی اداروں کو کھلنے یا نہ کھلنے کی اجازت دی جائے گی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.