کراچی ،لیاری سے گرفتار دو ملزمان کو رینجرز نے پولیس کے حوالے کردیا

بدھ 10 اگست 2016 11:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء ) کراچی کے علاقے لیاری سے گرفتار دو ملزمان کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پولیس کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے حفیظ ڈاڈا اور ذاکر مستانہ کو لیاری پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔ ملزمان دستی بم حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو رینجرز نے 90 روز تفتیش کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کیا ۔

متعلقہ عنوان :