امریکانے سعودی عرب کو 130 ٹینکوں اور دیگر فوجی سامان کی فروخت کی منظوری دیدی
بدھ 10 اگست 2016 11:52
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) امریکا کے محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو ایک ارب پندرہ کروڑ ڈالرز مالیت کے 130 ابرامس ٹینکوں اور 20 بکتربند گاڑیوں اور دوسرے فوجی آلات کی فروخت کی منظوری دے دی ۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوسرے ممالک کو امریکی اسلحے کی فروخت کے ذمے دار ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے ا یک بیان میں کہا کہ اس سودے سے ایک علاقائی شراکت دار کی سکیورٹی بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور اس سے امریکا کی قومی سلامتی کے تحفظ کو یقینی بنانے میں بھی مدد ملے گی۔
مزید کہاگیا کہ سعودی عرب کو ٹینک اور گاڑیاں جنرل ڈائنامکس کے ذریعے فروخت کی جائیں گی۔اس ایجنسی نے ارکانِ کانگریس کے لیے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک نوٹس میں کہا ہے کہ '' اس فروخت سے سعودی عرب کی شاہی برّی فوج کی امریکی افواج کے ساتھ عسکری ہم آہنگی بڑھے گی اور یہ سعودی عرب کی سلامتی اور اس کی مسلح افواج کو جدید بنانے کے لیے امریکا کی کمٹمنٹ کی بھی مظہر ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.