ٹرمپ جو بولتے ہیں اسے برداشت کرنا مشکل ہے‘اداکار ول سمتھ
بدھ 10 اگست 2016 12:12
(جاری ہے)
یہ بات انھوں نے دبئی میں فلم ”سوسائیڈ اسکواڈ“ کے سلسلہ میں پریس کانفرنس کے دوران کہی ول اسمتھ کا کہنا تھا کہ امریکا میں اسلام کے حوالے سے جو کچھ کہا جارہا ہے اس کے بعد میرے لیے دبئی آنا ضروری تھاکہ وہ دبئی میں تصاویر لیں اور دنیا کو دکھائیں کہ لوگ ان سے نفرت نہیں کرتے۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ وہ امریکا کے لیے کسی شرمندگی سے کم نہیں اور ان کو سننا کافی مشکل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اچھا ہے کہ ڈونلڈ اس قسم کے بیانات دیتے ہیں اس سے ہمیں اندازا ہوسکتا ہے کہ لوگ کیسے ہیں اور کس کو ہمیں اپنے ملک سے باہر کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.