برازیل کی معطل صدر ڈیلما روزیف کے مواخذے کیلئے برازیل کی سینیٹ میں رائے شماری

بدھ 10 اگست 2016 12:33

برازیلیہ ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اگست۔2016ء) برازیل کی معطل صدر ڈیلما روزیف کے مواخذے کیلئے برازیل کی سینیٹ میں رائے شماری ہوئی۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رائے شماری کا مقصد معطل صدر کی آفس میں رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔ رائے شماری کے دوران 59 اراکین نے ان کے حق جبکہ 21 نے مخالفت میں ووٹ ڈالے۔ ڈیلما روزیف کو گزشتہ مئی میں بطور صدر کام کرنے سے روک دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :