میٹرک بورڈ میں 1004 نمبر حاصل کرنے والی طالبہ نرگس گل کو پنجاب حکومت کی جانب سے مفت تعلیم کی یقین دہانی
بدھ 10 اگست 2016 12:34
(جاری ہے)
پی ٹی وی کے مطابق لاہور میں چکوال کی جھگیوں کی رہائشی ہونہار طالبہ سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آپ کی کامیابی پر آپ کے اساتذہ اور والدین مبارک باد کے مستحق ہیں ۔
انھوں نے کامیاب طالبہ کو لیپ ٹاپ اور 5لاکھ روپے کا چیک دیتے ہوئے کہا کہ آپ ڈاکٹر بنیں یا انجینئرپنجاب حکومت تمام تر تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کے ساتھ ساتھ پورے گھرانے کورہائش بھی فراہم کرے گی۔ اس موقع پر سکول کی ہیڈ مسٹریس سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے انھوں نے انہیں بھی مبارک باد پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.