ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

بدھ 10 اگست 2016 12:35

سنگا پور۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اگست۔2016ء) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں بدھ کو کمی رہی۔

(جاری ہے)

نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں ڈبلیو ٹی آئی(لائٹ سویٹ)کی برائے ستمبرفی بیرل 5 سینٹ کی کمی کے ساتھ42.72 ڈالر فی بیرل اور نارتھ سی کروڈ کی اکتوبر کے لئے سپلائی 44.98ڈالر فی اونس میں طے پائی۔

متعلقہ عنوان :