پولیس محلہ پیر کریاں والا پاکپتن سے ایک غیر ملکی باشندہ کلام خان کو گرفتار کر لیا

Malik Usman ملک عثمان بدھ 10 اگست 2016 13:17

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست - 2016ء) پولیس محلہ پیر کریاں والا پاکپتن سے ایک غیر ملکی باشندہ کلام خان کو گرفتار کر لیا۔اس سے پوچھ کچھ کی گئی تو وہ کوئی پروف یا کوئی ویزہ پیش نہ کر سکا۔ پولیس نے -55ایکٹ نمبر4غیر قانونی پاکستان کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :