گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چرا لیا گیا

Malik Usman ملک عثمان بدھ 10 اگست 2016 13:17

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست - 2016ء) گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چرا لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ محلہ شاداب کالونی پاکپتن کے رہائشی محمد سیلم نے اپنا 35000روپے مالیت کا موٹر سائیکل PKK-1950 اپنے گھر کے باہر کھڑا کیا۔

(جاری ہے)

اور گھر چلا گیا جب واپس آیا تو نامعلوم چور اس کا موٹرسائیکل چرا کر لے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :