نہری پانی چوری کا مقدمہ درج

Malik Usman ملک عثمان بدھ 10 اگست 2016 13:19

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست - 2016ء) پولیس نے ایس ڈی او کینال کی رپورٹ پر چک 62-Dکے11 ملزموں عباس وغیرہ کے خلاف430,16-MPO ت پ کے تحت نہری پانی چوری کا مقدمہ درج کر لیا۔ملزموں نے نہر کو کٹ لگا کر اور پائپ لگا کر نہری پانی چوری کرنے مرتکب ہوتے تھے

متعلقہ عنوان :