پولیس نے چک96-D سے ملزم خدا یار کو 8 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا۔

Malik Usman ملک عثمان بدھ 10 اگست 2016 13:19

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست - 2016ء) پولیس نے چک96-D سے ملزم خدا یار کو 8 لیٹر شراب سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس نے چک 353-eb سے ملزم زاہد علی کو 112گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :