اونٹ گاڑی چلانے والے پاکستان کی امریکی نائب صدر سے ایک حیران کُن مگر دلچسپ ملاقات
امریکی نائب صدر نے اونٹ گاڑی چلانے والے پاکستانی شخص کو امریکہ بھی مدعو کیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 10 اگست 2016 13:22
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ) : پاکستان کے ایک اونٹ گاڑی چلانے والے شخص کی امریکی نائب صدر سے ملاقات کی ایک دلچسپ کہانی جو شاید بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔ مئی 1961 میں امریکی صدر لنڈن جانسن کے دورہ پاکستان کے دوران سڑک کو ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا گیا جس پر امریکی نائب صدر لنڈن جانسن خود بشیر احمد کے پاس پہنچے اور مصافحہ کیا۔
بشیر احمد کی یہ کہانی ان کے ایکبیٹے نے سناتے ہوئے بتایا کہ لنڈسن جانسن نے میرے والد سے پوچھا کہ کیا تم میرے دوست بنو گے؟ اور میرے والد نے اثبات میں سر ہلا دیا۔ بشیر احمد کے بیٹے نے بتایا کہ امریکی نائب صدر جو کہ بعد ازاں صدر بھی منتخب ہوئے ، نے میرے والد کو امریکہ آنے کی دعوت بھی وہیں دی۔ جس کے بعد میرے والد کو پاکستانی حکومت نے چلنے پھرنے ، اٹھنے بیٹھنے اور کھانے پینے کی تربیت دی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.