وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس اختتام پذیر

کم سے کم وقت میں بہترین نتائج لانے کی ہدایت ، ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ , دہشتگردوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف