چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بد ھ کو اضافے پر بند ہوا

بدھ 10 اگست 2016 14:09

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء )چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز بدھ کو اضافے پر بند ہوا ،اگست 2016ء کا کنٹریکٹ 0.16فیصد کے اضافے سے 3244.2ستمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.17فیصد کے اضافے سے3219پوائنٹس ،دسمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ 0.

(جاری ہے)

2فیصد کے اضافے سے 3167پوائنٹس جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.09فیصدکے اضافے سے3124.4پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔