کالاشاہ کاکومیں موسلادھاربارش،برساتی نالوں میں شدیدطغیانی سے مزیددرجنوں نشیبی علاقے زیرآب آگئے
بدھ 10 اگست 2016 14:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کالاشاہ کاکواوراسکے دیگرگردونواح میں بھی وقفے وقفے موسلادھاربارش کاسلسلہ جاری رہاجسکے باعث نالہ ڈیک،نالہ بھیڑ اورنالہ لیلہ میں شدیدطغیانی کیوجہ سے موضع جیر،سلیم کوٹ،شامکے،چک نمبر46,ڈیرہ ولائت،ٹھٹہ موہاڑی اورشریف پورہ وغیرہ کے علاقہ جات زیرآب آگئے۔
جبکہ دوران بارش ڈیرہ شریف میں ایک کچے مکان کی چھت منہدم ہوگئی جس کے ملبے تلے دب کر65سالہ فاطمہ بی بی موقع پرہی جاں بحق ہوگئی۔علاوہ ازیں دوران بارش بس سٹاپ راوی ریان کے قریب جی ٹی روڈپرموٹرسائیکل رکشہ الٹ گیاجسکے نتیجہ میں ڈرائیورقربان علی سمیت سلامت اللہ،خورشیداحمد،عابدعلی،محمدحنیف اورخدابخش شدیدزخمی ہوگئے جنہیں مقامی افرادنے طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال مریدکے پہنچادیاہے۔مزید اہم خبریں
-
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.