سعودی عرب نئے حجاج کو دو ارب ریال کا ریلیف فراہم کرے گا

پہلی بار حج اور عمرہ پرآنے والے مسلمانوں کو فی کس 2000 ریال کی فیس کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ کا فیصلہ