دیپالپور‘تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق‘ دوسرا شدید زخمی

بدھ 10 اگست 2016 14:32

دیپالپور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق دوسرا شدید زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک21/1AL کے رہائشی محمد محسن اور فوجی رشید موٹرسائیکل پر حیب آباد جا رہے تھے کہ تیز رفتار کار کی ٹکر سے محمد محسن ہلاک جبکہ ر فوجی رشید شدید زخمی ہو گیا جسکو ہسپیتال میں داخل کر دیا گیا ہے-

متعلقہ عنوان :