وزیر ا عظم محمد نوازشریف کی زیر صدارت سلامتی کے حوالے سے اجلاس

بدھ 10 اگست 2016 15:18

اسلام آباد ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اگست۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بدھ کووزیر اعظم ہاؤس میں سلامتی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بعد ازاں قومی اسمبلی کے فلور پر تفصیلی بیان دیں گے۔

متعلقہ عنوان :