ایف بی آر نے پاناما لیکس کی تحقیقات کا آغاز کردیا

آف شور کمپنیاں جائز اور معاشی طور پر سودمند ہوسکتی ہیں، آف شور کمپنیوں کے دستاویزی ثبوت حاصل کیے جارہے ہیں۔وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکا ایوان میں تحریر ی بیان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 اگست 2016 16:01

ایف بی آر نے پاناما لیکس کی تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست2016ء) :ایف بی آر نے پاناما لیکس کی تحقیقات کا آغاز کردیا،وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے آف شور کمپنیوں سے متعلق ایوان میں تحریری بیان کہا کہ آف شور کمپنیاں جائز اور معاشی طور پر سودمند ہوسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

بعض صورتوں میں آف شور کمپنیاں نقصان دہ اور مجرمانہ ہوسکتی ہیں۔اسحاق ڈار نے کہا کہ آف شور کمپنیوں کے دستاویزی ثبوت حاصل کیے جارہے ہیں۔