قومی شخصیات وورثہ کی دیکھ بھال کے اختیارات دوبارہ وفاقی حکومت کی تحویل میں لانے کیلئے کوششیں جاری ہیں،عرفان صدیقی
بدھ 10 اگست 2016 16:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے اسلام کی فرما روی ‘ قومی اتحاد منافرت سے پاک جذبے ‘ انسانی اقدار سے محبت ‘ ایثار اور بھائی چارے کا درس دیا۔
انہوں نے کہا کہ اقبال اکیڈمی کے علمی ‘ معلوماتی اور تحقیقاتی کام کو پھر سے بحال اور تیزکیاگیا ہے اور اقبال کے کلام کی ترتیب کو واپس لانے کے ساتھ ساتھ آئندہ برسوں میں کام کے حوالے سے منصوبہ بندی بھی کی جا رہی ہے اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی چند کتابوں کی اشاعت کا بھی فیصلہ کیا گیاہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی قومی ترانے کے خالق معروف شاعر حفیظ جالندھری کے مزار کی خستہ حالی کے بارے میں جان کر افسوس ہوا ہے۔ اس مزار کی بحالی اور تزئین و آرائش کیلئے تمام تر کاوشیں بروئے کار لائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم مینجمنٹ بورڈ اور مزار کے علاوہ ملک میں تمام قومی شخصیات کے مزارات اور قومی ورثہ ہڑپہ ‘ ٹیکسلا اور موہنجوداڑو جیسے مقامات کی دیکھ بھال اور معاملات کو دوبارہ حکومت کی تحویل میں لانے کیلئے سوچ و بچار ہو رہی ہے کیونکہ اس سلسلہ میں تمام بین الاقوامی معاہدے وفاقی حکومت کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.