بلیک لسٹ امریکی شہری کی نشاندہی،وزیرداخلہ کا آئی بی ایم ایس سسٹم انچارج کو تعریفی سند دینے کااعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 اگست 2016 16:27

بلیک لسٹ امریکی شہری کی نشاندہی،وزیرداخلہ کا آئی بی ایم ایس سسٹم انچارج ..

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 اگست2016ء) :وزارت داخلہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پربلیک لسٹ امریکی شہری میتھیوبیرٹ کی نشاندہی کرنے پرآئی بی ایم ایس سسٹم انچارج کو تعریفی سند دینے کا علان کردیا۔

(جاری ہے)

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق فہیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ پربلیک لسٹ امریکی شہری کی نشاندہی کی تھی۔جس پروزیر داخلہ نے آئی بی ایم ایس سسٹم انچارج کوایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :