یوم آزادی پر دہشت گردی کا خدشہ موجود ہے ‘ نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی
دہشت گرد واہگہ بارڈر اور گنڈا سنگھ والا بارڈر پر یوم آزادی کی تقریبات پر حملہ کرسکتے ہیں،مراسلہ جاری
بدھ 10 اگست 2016 16:31
(جاری ہے)
سیکریٹری داخلہ پنجاب ‘ آئی جی پنجاب اور ڈی جی رینجرز کے نام مراسلے میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان ملا فضل اللہ گروپ کی جانب سے یوم آزادی پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی اطلاع ہے اور اس مقصد کیلئے دو خود کش حملہ آور بھیج دیئے گئے ہیں۔
دہشت گرد واہگہ بارڈر اور گنڈا سنگھ والا بارڈر پر یوم آزادی کی تقریبات پر حملہ کرسکتے ہیں ‘مراسلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کوہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلیے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.