پاکستانی خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، برطانوی سفیر
بدھ 10 اگست 2016 16:32
(جاری ہے)
یہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں اضافہ میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔
انھوں نے کہا کہ برطانیہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مدد سے پاکستانیوں کو با اختیار بنانے کی سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے، مائیکرو فنانس قرضے لینے والوں کی تعداد میں ساٹھ لاکھ کا اضافہ ہوا ہے جس میں سے نصف خواتین ہیں۔ پنجاب سکل ڈویپلمنٹ فنڈ کی مدد سے خواتین کو تربیت سے آراستہ کیا جا رہا ہے جبکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زریعے غریب خواتین کی مدد میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر ثمینہ فاضل نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین خوشگوار تعلقات ہیں اور ہم تجارتی رابطوں کو مزید مستحکم بنانا چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں بر ٹش بزنس سینٹرکے قیام سے دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے مابین تعاون بڑھے گا جبکہ تاجر خواتین کیلئے بھی نئے مواقع سامنے آئینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.