چونیاں ، نامعلوم افراد کی فا ئر نگ سے نوجوان شدید زخمی ،لا ہور منتقل

بدھ 10 اگست 2016 16:43

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) نامعلوم افراد کی فا ئر نگ سے ایک نوجوان شدید زخمی لا ہور ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطابق پتو کی کے نوا حی گا ؤں جا گووالہ چک 4کا رہا ئشی ملک جا وید کا بیٹا قمر علی اپنی مو ٹر سا ئیکل پر سوا ر ہو کر پتو کی سے گا ؤں جا رہا تھا کہ چو نیاں رو ڈ پر پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم افراد نے رو ک کر فا ئرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی قمر علی کو تحصیل ہیڈ کوا ٹر ہسپتال پتو کی سے لا ہو ر جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے سٹی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :