6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی

بدھ 10 اگست 2016 16:56

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت دی گئی ہے جن میں ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ ، قاسم صدیقی ، ضیاء اللہ ملک ، افشاں کرن امتیاز ،عنبرین ساجد اور ڈاکٹر سکندر حیات شامل ہیں۔