مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر سعودی عرب کے چیئرمین سردار نثار افسر عباسی 6ماہ کا دورہ مکمل کر کے واپس سعودی عرب روانہ

بدھ 10 اگست 2016 17:01

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سعودی عرب کے چیرمین سردار نثار افسر عباسی 6ماہ کا دورہ مکمل کر کے واپس سعودی عرب روانہ، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ازاد کشمیر سعودی عرب کے چیرمیں سردار نثار افسر عباسی آزاد کشمیر ایکشن کے لیے آزاد کشمیر آئے تھے جو گزشتہ روز واپس سعودی عرب روانہ ہو گئے موصوف نے حلقہ 6میں ن لیگ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، گزشتہ روز دوستوں کی بڑی تعداد نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے الوداع کیا۔