وزیر صنعت و تجا ر ت سندھ منظو ر حسین وسا ن نے ما تحت شعبہ جا ت کے اجلا س طلب کر لئے

بدھ 10 اگست 2016 18:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) سندھ کے وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن نے اپنے دفتر میں محکمہ صنعت و تجارت کے ما تحت آنے والے مختلف شعبو ں کے افسرا ن کے ساتھ اپنے دفتر میں علیحدہ علیحدہ اجلا س طلب طلب کر لئے ہیں جن میں افسرا ن اپنے اپنے شعبو ں کے با ر ے میں تفصیلی بریفنگ اور کا ر کر دگی رپو ر ٹ پیش کریں گے ۔

اس سلسلے میں جمعرا ت 11اگست کو صبح 9بجے سائٹ لمیٹڈ کے افسرا ن کے ساتھ اجلا س طلب کیا گیا ہے جس میں تفصیلی بریفنگ اور سائٹ لمیٹڈ کی ابتک کی کا ر کر دگی کی رپو ر ٹ پیش کی جا ئے گی ۔

(جاری ہے)

جبکہ جمعہ 12اگست کو منعقد ہو نے والے تین الگ الگ اجلا سو ں میں پہلا اجلا س صبح 9بجے ڈائریکٹو ریٹ آف انڈسٹریز ،دو سرا اجلا س صبح 10بجے سندھ اسما ل انڈسٹریز کارپو ریشن اور تیسرا اجلا س دن ساڑ ھے گیا رہ بجے گو ر نمنٹ پر نٹنگ پریس کرا چی کے افسرا ن کے ساتھ منعقد ہو گا ۔

جن میں متعلقہ افسرا ن اپنے فرا ئض اور کا ر کر دگی کی تفصیلی بریفنگ صوبا ئی وزیر منظو ر حسین وسان کو پیش کرینگے ۔اس مو قع پر صوبا ئی وزیر تا زہ ہدا یا ت بھی جا ر ی کریں گے ۔یہ تما م اجلاس صوبا ئی وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسان کے دفتر چوتھی منزل نیو سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :