خیبر پختوپختوا حکومت کا این ایف سی ایوارڈ کیلئے اے پی سی بلانے کا فیصلہ

وفاق کی طرف سے این ایف سی پر طلب کردہ ورکنگ پیپر جو تیار ہوچکے ہیں ،مرکز کو بھیجے جائیں،دیگر صوبوں سے بھی رابطے کئے جائیں , وفاق کو ساتویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ جاری رکھنے کی بجائے نویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے اجلاس جلد بلانے ،صوبائی حقوق کی واگزاری یقینی بنانے پر آمادہ کرنے کیلئے صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ کی زیرصدارت سول اجلاس